فاروق ستار کو لندن والوں سے رابطے کا فائدہ ہو رہا ہے ،ْ عشرت العباد

اتوار 19 مارچ 2017 22:11

فاروق ستار کو لندن والوں سے رابطے کا فائدہ ہو رہا ہے ،ْ عشرت العباد
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مارچ2017ء) سابق گور نر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے کہاہے کہ فاروق ستار کے حوالے سے کنفیوژن ہے ،ْ انہیں لندن والوں سے رابطے کا فائدہ ہو رہا ہے۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویومیں انہوںنے کہا کہ پی ایس پی کو بہت زیادہ محنت کی ضرورت ہے، ابھی تک انہیں کوئی کامیابی نہیں ملی۔ انہوںنے کہاکہ فاروق ستار کے حوالے سے ایک کنفیوژن ہے ،ْوہ لندن رابطوں میں ہیں جس کا انہیں کہیں نہ کہیں فائدہ پہنچ رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :