شرجیل میمن کی اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں فزیوتھراپی

اتوار 19 مارچ 2017 22:01

شرجیل میمن کی اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں فزیوتھراپی
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 مارچ2017ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن کی اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں فزیوتھراپی کی گئی ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق اتوار کو صوبائی وزیر مکیش چاولہ نے کہا کہ شرجیل میمن کی اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں فزیوتھراپی کی گئی ۔گزشتہ رات پیش آئے واقعہ میں شرجیل میمن کی کمر میں جھٹکے آئے تھے ۔سندھ کے وزراء امدادپتافی ،تیمور تالپور اور مکیش چاولہ ہسپتال میں ان کے ہمراہ تھے ۔

متعلقہ عنوان :