پاک افغان سرحد ی بندش کا معاملہ،افغانستان نے پاکستان کے خلاف ڈبلیو ٹی او سے شکایت کردی
پاکستان کے خلاف شکایت پر ڈبلیو ٹی او کے بہت سے رکن ممالک افغانستان کی حمایت میںسامنے آئے ہیں،پاکستان کے خلاف ڈبلیو ٹی او سے شکایت پر کمیشن 6 اپریل کو تعین کرے گا،افغان صنعت و تجارت کے نائب وزیر قربان حقجو
اتوار 19 مارچ 2017 21:11
(جاری ہے)
اتوار کو افغان ٹی وی’’ طلوع نیوز ‘‘ کی رپورٹ کے مطابق قربان حقجو کا کہنا تھا کہ سرحد بند کرنے کے حوالے سے افغانستان کی پاکستان کے خلاف عالمی تجارتی تنظیم (ڈبلیو ٹی او ) سے شکایت پر کمیشن 6 اپریل کو تعین کرے گا۔
ڈبلیو ٹی او کے بہت سے رکن ممالک اس معاملے پر افغانستان کی حمایت میں سامنے آئے ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ چاہ بہار بندر گاہ کے ذریعے بھارت سے تجارت اور ٹرانزٹ تعلقات کو وسعت دینے پر بات چیت کے لئے مستقبل قریب میں ایک تجارتی ٹیم بھارت کا دورہ کرے گی ۔ بھارت افغانستان کے ساتھ تجارتی تعلقات کو وسعت دینے میں دلچسپی رکھتا ہے اور ائیر کارگو کے ذریعے سامان کی نقل و حرکت کے حوالے سے افغانستان کی مدد کرنا چاہتاہے ۔مزید قومی خبریں
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.