کشمور ، گبلو میں پولیس کی کارروائی ‘4 ڈاکو گرفتار، اسلحہ برآمد

اتوار 19 مارچ 2017 19:40

کشمور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 مارچ2017ء) کشمور کے علاقے گبلو میں پولیس نے کارروائی کے دوران چار ڈاکو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔

(جاری ہے)

اتوار کو پولیس کے مطابق کشمور کے علاقے گبلو میں کارروائی کی گئی۔ کارروائی کے دوران چار ڈاکوئوں کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ گرفتار ڈاکوئوں سے اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا۔

متعلقہ عنوان :