لورالائی ، افغان مہاجر کیمپ میں سرچ آپریشن ‘5مشتبہ افراد گرفتار ‘اسلحہ برآمد

اتوار 19 مارچ 2017 19:40

لورالائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 مارچ2017ء) لورالائی میں تھانہ صدر پولیس نے افغان مہاجر کیمپ میں سرچ آپریشن کے دوران پانچ مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔

(جاری ہے)

اتوار کو لورالائی میں تھانہ صدر پولیس نے افغان مہاجرین کیمپ میں سرچ آپریش کیا آپریشن کے دوران پانچ مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا گرفتار کئے گئے افراد سے اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔