شانگلہ، گردونواح میں زلزلہ جھٹکے،ریکٹر سکیل پر شدت5.6 تھی

اتوار 19 مارچ 2017 19:11

شانگلہ، گردونواح میں زلزلہ جھٹکے،ریکٹر سکیل پر شدت5.6 تھی
الپوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 مارچ2017ء) شانگلہ اور گردونواح میں زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس،ریکٹر سکیل پر زلزلہ کی شدت5.6 مرکز کوہ ہندوکش افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ بتایا جاتا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شانگلہ اور مضافاتی علاقوں میں ہفتہ اور اتوار کے درمیانی رات زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس ہوئے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔

متعلقہ عنوان :