Live Updates

عمران خان نے غیرملکی کھلاڑیوں کو ’’پھٹیچر‘‘ کہنے کی وضاحت پیش کردی

اتوار 19 مارچ 2017 19:11

عمران خان نے غیرملکی کھلاڑیوں کو ’’پھٹیچر‘‘ کہنے کی وضاحت پیش کردی
اٹک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 مارچ2017ء) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ایک رسمی جملے میں غیر ملکی کھلاڑیوں کو پھٹیچر کہا تھا اور اسے سیاسی رنگ دے کر میڈیا پر اچھالا گیا۔

(جاری ہے)

اٹک میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ میں نے ایک رسمی جملے میں غیر ملکی کھلاڑیوں کو پھٹیچر کہا تھا اور اسے سیاسی رنگ دے کر میڈیا پر اچھالا گیا جب کہ (ن) لیگی رہنما جاوید لطیف نے جو زبان استعمال کی اسے فوری طورپر دبا دیا گیا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :