سابق وفاقی وزیر بابر غوری نے عامر خان کے الزامات کی تردید کردی

31 کیا ایک بھی پیٹرول پمپ کا ثبوت دے دیں ،ْ عامر خان کے بیان پر رد عمل

اتوار 19 مارچ 2017 18:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مارچ2017ء) سابق وفاقی وزیر برائے پورٹ اینڈ شپنگ بابر غوری نے ایم کیوایم پاکستان کے رہنما عامر خان کے الزامات کی تردید کردی ہے۔

(جاری ہے)

سابق وفاقی وزیر بابر غوری نے نجی ٹی وی سے گفتگومیں کہا کہ عامر خان کے جانب سے لگائے جانے والے الزامات کی ترید کرتا ہوں ،ْ31 کیا ایک بھی پیٹرول پمپ کا ثبوت دے دیں۔انہوں نے کہا کہ کراچی کے عوام کے مسائل حل کرنے کے بجائے الزامات کی سیاست کی جارہی ہے، محض گندی سیاست میں پڑنا نہیں چاہتالیکن قانونی چارہ جوئی کا حق محفوظ رکھتا ہوں۔

متعلقہ عنوان :