مسیحی نوجوان نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر اسلام قبول کر لیا

اتوار 19 مارچ 2017 18:10

رینالہ خورد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مارچ2017ء) مسیحی نوجوان نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر اسلام قبول کر لیاتفصیلات کے مطابق رینالہ خورد کے رہائشی شرافت مسیح نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر جامع مسجد غوثیہ رضویہ صدر بازار میںسینکڑوں نمازیوں کی موجودگی میں مولانا محمد امین قادری کے ہاتھوں اسلام قبول کرلیا جسکے بعد اسکا اسلامی نام شرافت علی رکھ دیا گیا اسلام قبول کرنے پر مسلم کمیونٹی نے شرافت علی کو مبارکباد پیش کی ۔

متعلقہ عنوان :