پشاور، جیلوں میں سزائے موت کے 17خواتین قیدی بھی بند
صوبے بھر میں آج تک کسی بھی خاتون کو پھانسی نہیں دی گئی
اتوار 19 مارچ 2017 16:51
(جاری ہے)
جیل خانہ جات ذرائع کے مطابق سنٹرل جیل پشاور ،ڈیرہ اسماعیل خان ، بنوں ، ہری پورسمیت صوبے کے مختلف جیلوں میں خواتین کو اپنے خاوندوں کو قتل کرنے ، بیرون ملک بھاری مقدار میں منشیات لے جانے کے الزامات میں سزائے موت دی جا چکی ہے جبکہ بعض کوعمر قید بھی دی جا چکی ہے ۔
1984میں سابق ڈکٹیٹر جنرل ضیاء الحق کے دور اقتدارمیں ایک خاتون کی سزائے موت پر عمل درآمدہواتھا تاہم اس کیبعد آج تک ملک میںکسی بھی خاتون کوپھانسی نہیں دی گئی ہے ۔ جیلوں میں خواتین کے لئے خاتون جلاد بھی موجود نہیں ہے۔ ان خواتین قیدیوں کے مقدمات عدالتوں میں زیر سماعت ہے جبکہ بعض نے اپیلیں صدرمملکت کو کی ہےمزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.