جاناں اورنعمان کے درمیان طلاق باہمی ہم آہنگی نہیں،نعمان کاکنگلاپن وجہ بنی

اداکارہ نےاپنی والدہ کے کہنے پرطلاق لی،نعمان جاویدکانہ ذاتی گھراورنہ ہی بینک بیلنس تھا،والدہ رشتےسےخوش نہیں تھیں،ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 19 مارچ 2017 14:40

جاناں اورنعمان کے درمیان طلاق باہمی ہم آہنگی نہیں،نعمان کاکنگلاپن ..
لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19مارچ2017ء) : اداکاری جاناں ملک اور گلوکارنعمان جاویدکے درمیان طلاق باہمی ہم آہنگی نہیں بلکہ نعمان کے کنگلے پن کے باعث ہوئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اداکارہ جاناں ملک نے نعمان جاویدسے اپنی والدہ کے کہنے پرطلاق لی ہے۔کیونکہ نعمان جاویدکانہ ذاتی گھر اور نہ ہی بینک بیلنس تھا۔

(جاری ہے)

جاناں ملک کی والدہ اس رشتے پرخوش نہیں تھیں۔جس پرانہوں نے شادی اورولیمہ کی تقریب میں شرکت بھی نہیں کی تھی۔ذرائع نے بتایا کہ جاناں ملک کی والدہ چاہتی ہیں کہ ان کی بیٹی کی شادی وہاں ہوجس کاکم ازکم اپناذاتی گھرتوہو۔بتایا جارہاہے کہ دونوں کے قریبی دوستوں نے صلح کروانے کی بہت زیادہ کوشش کی جوکہ ناکام رہی۔۔۔ویڈیوبھی دیکھیں

متعلقہ عنوان :