کریمیا کے روس کے ساتھ الحاق کی3سال مکمل،سرکاری تقریبات کا انعقاد، ماسکو میںمحفل موسیقی کا انعقاد اور آتش بازی کا مظاہرہ
اتوار 19 مارچ 2017 13:31
(جاری ہے)
اس مناسبت سے رات روسی دارالحکومت ماسکو میں موسیقی کا پروگرام اور آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا گیا۔
بتایا گیا ہے کہ اس مرتبہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن ان تقریبات میں شریک نہیں ہوئے ۔ روس نے 2014 میں یوکرائن کے علاقے کریمیا پر قبضہ کر لیا تھا جب کہ بعد ازاں وہاں ایک ریفرنڈم کرا کے اس اہم اسٹریٹیجک علاقے کو روس میں شامل کر لیا گیا تھا۔ تاہم بین الاقوامی برداری نے اس ریفرنڈم کو مسترد کر دیا تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.