ارجنٹائن اور متحدہ عرب امارات کا ہر دو مملک کے حکومتی اہلکاروں کوایئرپورٹ آمد پر ویزے کے اجرا کاٖفیصلہ

اتوار 19 مارچ 2017 13:30

بیونس آئرس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مارچ2017ء) متحدہ عرب امارات اور ارجنٹائن نے ہر دوممالک کے حکومتی اہلکاروں کوایiئرپورٹ آمد پر ویزے کے اجرا کاٖفیصلہ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

اس ضمن میں ایک معاہدے پر متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زائد النہیان نے ارجنٹائن کے دارالحکومت بیونس آئرس میں دستخط کئے ۔ انہوں نے ارجنٹائن کے اعلی حکام سے بھی ملاقاتیں کی اور باہمی دلچسپی کے ماور پر تبادلہ خیال کیا۔

متعلقہ عنوان :