2جرمن کوہ پیما آسٹریا میں برفانی تودہ گرنے سے ہلاک

اتوار 19 مارچ 2017 13:30

ویانا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مارچ2017ء) جرمنی سے تعلق رکھنے والے 2کوہ پیما آسٹریا کے ٹیلرن نامی پہاڑی سلسلے میں برفانی تودہ گرنے سے ہلاک ہوگئے ۔

(جاری ہے)

آسٹروی پولیس کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ شب پیش آیا ۔ پولیس کے مطابق اس واقعے کے بعد موجودہ سیزن میں برفانی تودے سے ہلاک ہونے والے کوہ پیماوں کی تعداد 7 ہوگئی ہے۔

متعلقہ عنوان :