اداکارہ جاناں اورگلوکارنعمان میں طلاق،علیحدگی ذہنی ہم آہنگی نہ ہوناہے،اداکارہ جاناں ملک

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 19 مارچ 2017 12:59

اداکارہ جاناں اورگلوکارنعمان میں طلاق،علیحدگی ذہنی ہم آہنگی نہ ہوناہے،اداکارہ ..
لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19مارچ2017ء) : اداکارہ جاناں ملک طلاق ملنے پرخوش ہیں،گلوکارنعمان جاویدسے ذہنی ہم آہنگی نہ ہونے کوعلیحدگی کی وجہ قراردے دیاہے۔نجی ٹی وی کے مطابق اداکارہ جاناں ملک کاکہناہے کہ کوشش کے باوجودسمجھوتہ نہ ہوسکا۔ج سکے باعث باہمی رضامندی سے راستے جداکرلیے۔نکاح سے پہلے ہی ہم دونوں میں مختلف عادات پائی جاتی تھیں۔

(جاری ہے)

ہم نے کوشش کی کہ ہم ایک دوسرے میں مکس ہوجائیں گے۔اسی لیے ہم دونوں نے باہمی رضامندی سے علیحدگی کافیصلہ کیا۔12تاریخ کوطلاق کے پیپرزدستخط کیے اور 13تاریخ کویونین کونسل میں جمع کروادیے۔جس کے ساتھ ہی ہم دونوں میں طلاق ہوگئی ہے۔اداکارہ کاکہناہے کہ ہم دونوں بہت خوش ہیں۔ابھی جلدہی نعمان کی نئی البم آنے والی ہے۔میں ان کے لیے دعاگوہوں۔جبکہ نعمان بھی میرے لیے اچھی خواہشات رکھتے ہیں۔۔۔ویڈیوبھی دیکھیں

متعلقہ عنوان :