ڈرامہ پروڈیوسرو ہدایتکارزاہدشاہ عید الفطر کے بعداسٹیج ڈرامہ کرنے کیلئے یورپ جائینگے

اتوار 19 مارچ 2017 12:51

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مارچ2017ء) کراچی کے ڈرامہ پروڈیوسرو ہدایتکارزاہدشاہ عید الفطر کے بعداسٹیج ڈرامہ کرنے کیلئے یورپ جائیں گے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سینئر پروڈیوسرو ہدایتکار زاہد شاہ عید الفطر کے فوری بعداسٹیج ڈرامہ کی ٹیم کے ہمراہ یورپ جانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں اور اس کیلئے تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ 21روزہ دورہ کے دوران یورپ کے مختلف مقامات پر ڈرامے کے 14شوزپیش کئے جائیں گے ۔ ڈرامہ ٹیم میں کراچی اسٹیج سے تعلق رکھنے والے فنکار شامل ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :