بنگلہ دیش میں سیکورٹی فورسزکی فائرنگ،خودکش حملہ آور ہلاک
موٹر سائیکل پر سوار ایک عسکریت پسند نے آر اے بی کی چیک پوسٹ پرحملے کی کوشش ناکام بنادی،حکام
اتوار 19 مارچ 2017 12:21
(جاری ہے)
ریپڈ ایکشن بٹالین کے میڈیا سے متعلق شعبے کے سربراہ مفتی محمود خان نے بتایاکہ یہ ایک خود کش بم حملے کی کوشش تھی، جسے ناکام بنا دیا گیا۔ اس شدت پسند کے جسم سے کئی بم بندھے ہوئے تھے۔
مفتی محمود خان نے یہ بھی بتایا کہ اس واقعے میں پولیس کے دو افسران زخمی بھی ہو گئے۔ یہ نہیں بتایا گیا کہ اگر موٹر سائیکل پر سوار مبینہ خود کش حملہ آور کو چیک پوائنٹ پر موجود سکیورٹی اہلکاروں کے قریب پہنچنے سے پہلے ہی گولی مار دی گئی تھی، تو یہ دونوں افسران زخمی کیسے ہوئے۔گزشتہ برس جولائی میں ڈھاکا کے کیفے پر ہلاک خیز دہشت گردانہ حملے کے بعد سے پولیس پورے ملک میں اب تک 50 سے زائد مشتبہ دہشت گردوں کو ہلاک کر چکی ہے۔ ان میں ڈھاکا میں کیفے پر حملے کا ماسٹر مائنڈ بنگلہ دیشی نڑاد کینیڈین شہری تمیم احمد چوہدری بھی شامل تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.