خیبر ایجنسی میں افغانستان سے پاک فوج کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ

muhammad ali محمد علی اتوار 19 مارچ 2017 01:15

خیبر ایجنسی میں افغانستان سے پاک فوج کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ
خیبرایجنسی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18مارچ2017ء) خیبر ایجنسی میں افغانستان سے پاک فوج کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کے روز رات گئے افغانستان سے دہشت گردوں کی جانب سے خیبر ایجنسی میں قائم پاک فوج کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تاہم پاک فوج نے حملے کو پسپا کر دیا ہے۔ جوابی کاروائی میں 3 دہشت گردوں کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں۔

متعلقہ عنوان :