حافظ آباد: خفیہ ادارو ں کا کومبنگ آپریشن ، تین افغانیوں سمیت 14ملزمان گرفتار، بھاری تعداد میں منشیات اور اسلحہ برآمد

ہفتہ 18 مارچ 2017 22:58

حافظ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 مارچ2017ء) پولیس اور خفیہ اداروں نے کومبنگ آپریشن کے دوران تین افغانیوں سمیت 14ملزمان کو گرفتار کرکے انکے قبضہ سے بھاری تعداد میں منشیات اور اسلحہ برآمد کرلیا۔

(جاری ہے)

پولیس ترجمان کے مطابق کومبنگ آپریشن کے دوران دیگر89مشتبہ افراد کو حراست میں لیکر انکے کوائف کی بائیو میٹرک تصدیق بھی کی گئی۔

متعلقہ عنوان :