لاہور: امیرجماعت اسلامی سراج الحق 8 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ

ہفتہ 18 مارچ 2017 22:46

لاہور: امیرجماعت اسلامی  سراج الحق 8 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 مارچ2017ء) جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سراج الحق 8 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں جہا وہ عمرہ کی سعادت حاصل کریں گے۔ اور رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ رابطہ عالم اسلامی سراج الحق کو سعودی عرب مدعو کر رکھا ہے۔