کوئٹہ،ٹریفک حادثہ میں خاتون سمیت تین افراد زخمی

ہفتہ 18 مارچ 2017 22:37

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 مارچ2017ء) بلوچستان کے علاقے بختیار آباد میں موٹرسائیکل اور کوچ میں تصادم تین افراد زخمی اطلاعات کے مطابق بختیار آباد کے قریب قومی شاہراہ پر موٹرسائیکل اور کوچ میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت3 افراد زخمی ہو ئے جنہیں فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کا رروائی کی جا رہی ہے۔