صدر مملکت ممنون حسین دو روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے

ایئرپوررٹ پر گورنر پنجاب محمد رفیق رجوانہ اور صوبائی وزیر بلال یسین نے استقبال کیا

ہفتہ 18 مارچ 2017 22:32

صدر مملکت ممنون حسین دو روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 مارچ2017ء) صدر مملکت ممنون حسین دو روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے ایئرپوررٹ پر گورنر پنجاب محمد رفیق رجوانہ اور صوبائی وزیر بلال یسین نے صدر مملکت کا استقبال کیا صدر مملکت ایئرپورٹ سے گورنر ہائوس روانہ ہوگئے گورنر ہائوس میں گورنر پنجاب سے ملاقات میں انہوں نے کہا کہ موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا بعدازاں صدر مملکت گورنمنٹ اسلامیہ کالج میں تقریب میں شرکت کے بعد واپس گورنر ہائوس پہنچ گئے جہاں ان سے لاہور کے دورے پر آتے ہوئے تاتارستان کے صدر نے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادیہ خیال کیا۔ (اے ملک)