اوکاڑہ:قحبہ خانہ پر چھاپہ ایک جوڑا گرفتار ما،لک قحبہ خانہ میاں بیوی فرار

ہفتہ 18 مارچ 2017 22:19

اوکاڑہ:قحبہ خانہ پر چھاپہ ایک جوڑا گرفتار ما،لک قحبہ خانہ میاں بیوی ..
اوکاڑہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 مارچ2017ء) قحبہ خانہ پر چھاپہ ایک جوڑا گرفتار مالک قحبہ خانہ میاں بیوی فرار ہوگئے تفصیلات کے مطابق اطلاع ملنے پر پولیس نے نواحی گائوں 54ٹو ایل چھاپہ مارا جہاں منور حسین اور صائمہ حرام کاری میں مصروف تھے ان کو گرفتار کر لیاجب کہ مالک مکان منشاء اپنی بیوی سمیت فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا

متعلقہ عنوان :