بارکھان ،لیویز کی کارروائی، اشتہاری ملزم گرفتار

ہفتہ 18 مارچ 2017 21:30

بارکھان ،لیویز کی کارروائی، اشتہاری ملزم گرفتار
کوہلو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مارچ2017ء) بلوچستان کے ضلع بارکھان کے علاقعے دھولہ ندی کے علاقے میں لیویز نے کارروائی کرتے ہوئے مفرور ملزم باز محمد ولد بھادین کو گرفتار کرلیا ہے جو مختلف مقدمات میں لیویز کومطلوب تھا۔