لورالائی ، دوموٹرسائیکلوں میں تصادم ایک نوجوان جاںبحق، دوافراد زخمی

ہفتہ 18 مارچ 2017 20:37

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 مارچ2017ء) لورالائی میں دوتیزرفتارموٹرسائیکل آپس میں ٹکرا جانے سے ایک نوجوان جاںبحق جبکہ دوافراد زخمی ہوگئے ہیں اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز لورالائی کمشنر آفس کے قریب تیزرفتارموٹرسائیکلیں آپس میں ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں شیر زمان ساتکزئی جاںبحق جبکہ دیگر دو افراد زخمی ہوگئے ہیں جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیاہے ،مزید کارروائی جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :