بارکھان میں لیویز کی کارروائی ،اشتہاری ملزم گرفتار

ہفتہ 18 مارچ 2017 19:55

بارکھان میں لیویز کی کارروائی ،اشتہاری ملزم گرفتار
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مارچ2017ء) بارکھان میں لیویز کی کارروائی اشتہاری ملزم گرفتار ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کو لیویز نے بارکھان میںکارروائی کرتے ہوئے ایک اشتہاری ملزم سید خان کو گرفتار کرلیا ملزم ایف آئی آر نمبر 22/2012میں دفعات 365B،324,149اور دیگر میںمطلوب تھا جسے تھانے منتقل کرکے تفتیش شروع کردی گئی ۔