نوشکی ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک ایف سی اہلکار زخمی

ہفتہ 18 مارچ 2017 19:55

نوشکی ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک ایف سی اہلکار زخمی
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مارچ2017ء) نوشکی میںنامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک ایف سی اہلکار زخمی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب نوشکی کے علاقے انام بوستان میںنامعلوم مسلح افراد نے ایف سی اہلکاروں پر فائرنگ کردی جسکے نتیجے میں ایک ایف سی اہلکار زخمی ہوگیا جبکہ حملہ آور اپنی ایک گاڑی چھوڑ کر فرار ہونے میںکامیاب ہوگئے ذرائع کے مطابق فائرنگ کرنے والے سمگلر بتائے جاتے ہیں جن کا تعلق فورسز نے شروع کردیا ۔