جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمن کل فیصل آباد جائیں گے
ہفتہ 18 مارچ 2017 18:52
(جاری ہے)
جے یوآئی پنجاب کے جنرل سیکرٹری مفتی مظہر اسعدی سمیت تمام تحصیلوں ، صوبائی وقومی حلقوں کے ٹکٹ ہولڈرزاور جے یوآئی کے عہدیداران وکارکنان بھی اس کنونشن میں شرکت کریں گے۔
علاوہ ازیں شہر کے مقامی ہوٹل میں شام7بجے عشائیہ میں شہر کے اہم صنعتکار، تاجر تنظیموں کے عہدیداروں سے خطاب کے علاوہ وکلاء، سول سوسائٹی، طلباء، نوجوانوں کے وفود سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن سے وفود اور انفرادی ملاقات کیلئے خصوصی دعوت نامے جاری کیے گئے ہیں۔ ان کی خصوصی سیکورٹی کے پیش نظر دعوت نامے اور اس میں طے شدہ جگہ ووقت کے بغیر ملاقات نہیں کرائی جائے گی۔ قائد جمعیت جھنگ میں نقشبندی اجتماع صوفیاء میں شرکت کے بعد فیصل آباد پہنچیں گے جہاں وہ مصروف دن گزاریں گے۔مقامی انتظامیہ نے جے یوآئی کی ضلعی قیادت کوقائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کے فول پروف سیکورٹی انتظامات کی یقین دہانی کرادی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.