آسٹریلوی ہائی کمشنر کی وزیر تعلیم رانا مشہود سے ملاقات
جنوبی ایشیاء میں پنجاب فروغ تعلیم کی بہترین مثال بن کر ابھرا ہے‘رانا مشہود
ہفتہ 18 مارچ 2017 17:04
(جاری ہے)
پنجاب ماڈل کو دنیا بھر میں مثال کے طور پر لیا جا رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستانی طالبعلموں میں بیرون ملک تعلیم کا رجحان بڑھا ہے اور آسٹریلیا میں پاکستانی طالبعلموں کی موجودگی اس بات کا ثبوت ہے کہ ہمارے نوجوان تعلیم کو بنیاد بنا کر زندگی کی راہ میں آگے بڑھ رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ صوبہ پنجاب میں طالبعلموں کی تعلیم تک بلا امتیاز رسائی سے حقوق اطفال کے تقاضے پورے ہو رہے ہیں اور اس طرح پنجاب ایک چائلڈ فرینڈلی صوبہ بن کر سامنے آیا ہے۔اس موقع پر آسٹریلین ہائی کمشنر مارگیٹ ایڈمسن نے حکومت پنجاب کی تعلیمی اصلاحات کو سراہا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.