ایبٹ آباد میں یو این ڈی پی کورس کے شرکاء میں تقسیم انعامات کی تقریب
ہفتہ 18 مارچ 2017 16:48
(جاری ہے)
بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹر سیکورٹی (سی پی ای سی) عبدالغفور آفریدی نے خیبر پختونخوا پولیس کی کارکردگی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ پولیس سکول آف انٹیلی جنس آئی جی پی ناصر خان دران کی گرانقدر خدمت کا منہ بولتا ثبوت ہے، آپ تمام پولیس افسران اپنی یونیفارم کی قدر و منزل کو برقرار رکھیں۔
انہوں نے سکول کے ڈائریکٹر کی کارکردگی کو انتہائی متاثر کن قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے مختصر عرصہ میں بہت سفر طے کیا ہے جو پولیس فورس کی کارکردگی میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ عبدالغفور آفریدی نے تربیت مکمل کرنے والے افسران میں اسناد تقسیم کیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
-
بانی پی ٹی آئی نے خواتین کی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کیا،شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.