مردم شماری ڈیٹا کی تصدیق، نادرا نے کروڑوں روپے مانگ لیے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 18 مارچ 2017 16:15

مردم شماری ڈیٹا کی تصدیق، نادرا نے کروڑوں روپے مانگ لیے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18 مارچ2017ء) : مردم شماری ڈیٹا کی تصدیق کے لیے نادرا نے ادارہ شماریات سے کروڑوں روپے مانگ لیے ۔ تفصیلات کے مطابق نادرا نے فی ایس ایم ایس 10 روپے فیس طلب کر لی ہے۔

(جاری ہے)

نادرا حکام کےمطابق تمام شہریوں سے ڈیٹا کی تصدیق نا ممکن ہے جبکہ اس ضمن میں ادارہ شماریات کو بھی صاف صاف بتا دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :