سعودی پٹرولیم مصنوعات کی درآمد جلد دوبارہ شروع ہوگی ،مصر

ہفتہ 18 مارچ 2017 16:20

قاہرہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مارچ2017ء) مصر نے کہا ہے کہ سعودی آئل کمپنی اسے پٹرولیم مصنوعات کی برآمد دوبارہ جلد شروع کرے گی۔

(جاری ہے)

وزارت پٹرولیم کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرامکو کے ساتھ مذاکرات کا عمل جاری ہے اور توقع ہے کہ سعودی کمپنی مصر کو اکتوبر سے بند کی گئی پٹرولیم مصنوعات کی سپلائی جلد دوبارہ شروع کرے گی جس کیلئے ایک مفاہمتی یاد داشت پر جلد دستخط کردیے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :