قومی ایتھلیٹ نادیہ نذیر کار حادثے میں بیٹے سمیت جاں بحق

ہفتہ 18 مارچ 2017 14:44

قومی ایتھلیٹ نادیہ نذیر کار حادثے میں بیٹے سمیت جاں بحق
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 مارچ2017ء) چشتیاں روڈ پر کار حادثے میں قومی ایتھلیٹ نادیہ نذیر بیٹے سمیت جاں بحق ہو گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور میں چشتیاں روڈ پر قومی ایتھلیٹ نادیہ نذیر کار حادثے میں بیٹے سمیت جاں بحق ہو گئیں۔

(جاری ہے)

واپڈا سے تعلق رکھنے والی ایتھلیٹ نادیہ نذیر اسلامی اور سیف گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کر چکی ہیں۔

متعلقہ عنوان :