امریکی فوج میں برہنہ تصاویر اسکینڈل، مزید متاثرین سامنے آ گئیں
ہفتہ 18 مارچ 2017 13:48
(جاری ہے)
ان میں صرف مردوں کے ایک پرائیوٹ فیس بک پیج 'میرینز یونائیٹڈ' بھی شامل ہے۔اس فیس بک پیج کو ہٹا دیا گیا ہے لیکن حکام کا کہنا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ اس پر جاری کی گئی تصاویر دیگر نجی پیجز پر بھی منتقل کی گئی ہوں۔
ایونز کا کہنا تھا کہ تفتیش کا دائرہ آن لائن دیگر کئی سائٹس تک بڑھا دیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا تھا کہ رواں ہفتے کے اوائل میں کم ازکم 17 نئی سائٹس کا بھی جائزہ لیا گیا اور ان پر موجود تیس ہزار تصاویر کا اندراج کیا گیا، تاہم ان میں سے کئی ایسی تھیں جو ایک سے زیادہ مرتبہ جاری کی گئیں۔حکام کے بقول زیادہ تر تصاویر لوگوں کی طرف سے خود سے کھینچی گئیں یعنی سیلفیز تھیں اور ایسا نہیں لگتا کہ یہ کسی اور نے خفیہ طور پر بنائیں۔ تاہم یہ واضح نہیں کہ انھیں آن لائن کیوں شیئر کیا گیا۔حکام نے یہ معلومات نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر دیں کیونکہ وہ ذرائع ابلاغ سے بات کرنے کے مجاز نہیں تھے۔ایونز کا کہنا تھا کہ اس ضمن میں ملنے والی ہر شکایت کا جائزہ لیا جا رہا ہے اور بحریہ دیگر عسکری اداروں کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے جب کہ وفاقی تحقیقاتی ادارے "ایف بی آئی" سمیت دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں سے بھی مدد لی جا رہی ہے۔ان کے بقول فیس بک اور گوگل بھی تفتیش میں تعاون کر رہے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
سعودی عرب میں یکم جون سے موسم گرما کا آغاز ہوگا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.