اٹک میں ڈینگی با رے اجلاس پرسوں ڈی سی آفس کے کانفرنس روم میں منعقد ہوگا

ہفتہ 18 مارچ 2017 13:26

اٹک ۔ 18مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مارچ2017ء) اٹک میں ڈینگی کے حوالے سے ایک اجلاس مورخہ بیس مارچ دن گیارہ بجے ڈی سی کانفرنس روم میں منعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

جس کی صدارت ڈپٹی کمشنر اٹک رانا اکبر حیات کریں گے۔ اجلاس میں ضلع بھر میں ڈینگی کے حوالے سے جاری سرگرمیوں کا جائزہ لیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :