نوشکی ،ایف سی کی گاڑی پر فائرنگ سے ایک اہلکار زخمی ‘ جوابی فائرنگ پر ملزمان فرار

ہفتہ 18 مارچ 2017 11:36

نوشکی ،ایف سی کی گاڑی پر فائرنگ سے ایک اہلکار زخمی ‘ جوابی فائرنگ پر ..
نوشکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 مارچ2017ء) نوشکی میں ایف سی کی گاڑی پر فائرنگ سے ایک اہلکار زخمی ‘ جوابی فائرنگ پر ملزمان فرار ہو گئے ۔ ہفتہ کو نوشکی میں ایف سی کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔

(جاری ہے)

فائرنگ سے ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔ جوابی فائرنگ پر ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ زخمی اہلکار کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جبکہ سیکیورٹی ادارے کے اہلکاروں نے علاقے کی ناکہ بندی کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے

متعلقہ عنوان :