کینیڈا میں 2 چھوٹے طیارے آپس میں ٹکرانے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 3 زخمی

ہفتہ 18 مارچ 2017 11:25

کینیڈا میں 2 چھوٹے طیارے آپس میں ٹکرانے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور ..
اوٹاوا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مارچ2017ء) کینیڈا میں 2 چھوٹے طیارے آپس میں ٹکرانے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ حادثہ مونٹریال میں اس وقت پیش آیا جب 2 چھوٹے طیارے شاپنگ مال کی اوپر فضا میں ٹکرا گئے اور ایک طیارہ سٹور کی چھت پر جبکہ دوسرا پارکنگ میںگرا ،جب جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کردیں ہیں۔

متعلقہ عنوان :