ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کو رہا کر دیا گیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 18 مارچ 2017 01:13

ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کو رہا کر دیا گیا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 مارچ2017ء) ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کو رہا کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کو کراچی کے علاقے پی آئی بی کالونی سے گرفتار کر لیا گیا تھا۔

(جاری ہے)

تاہم اب پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ فاروق ستار کو رہا کر دیا گیا ہے۔ فاروق ستار کو قانونی کاروائی کے بعد رہا کیا گیا ہے۔