فاروق ستار کی گرفتاری کے بعد ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت نے ہنگامی اجلاس بلا لیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 18 مارچ 2017 00:40

فاروق ستار کی گرفتاری کے بعد ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت نے ہنگامی ..
کراچی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17مارچ2017ء) فاروق ستار کی گرفتاری کے بعد ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت نے ہنگامی اجلاس بلا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

گرفتاری کے بعد پی آئی بی کالونی میں واقع ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی دفتر میں پارٹی کی قیادت کی جانب سے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔ اجلاس کی صدارت عامر خان کررہے ہیں۔