کوئٹہ ‘سیکورٹی فورسز کی کارروائی ‘3مشتبہ افراد افغان باشندے گرفتار

جمعہ 17 مارچ 2017 23:32

کوئٹہ ‘سیکورٹی فورسز کی کارروائی ‘3مشتبہ افراد افغان باشندے گرفتار
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 مارچ2017ء) کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں 3مشتبہ افراد افغان باشندے گرفتارکرلئے گئے ہیں ،سیکورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز سریاب کے علاقے میں سیکورٹی فورسز کی جانب سے سرچ آپریشن کے دوران 3مشتبہ افغان باشندے گرفتارکرلئے گئے جن سے تفتیش کاسلسلہ جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :