وزیراعظم کی جانب سے مکلی پریس کلب کے لئے 10 لاکھ روپے کی امداد صدر اور جنرل سیکریٹری کے حوالے کردی گئی

جمعہ 17 مارچ 2017 22:51

وزیراعظم کی جانب سے مکلی پریس کلب کے لئے 10 لاکھ روپے کی امداد صدر اور ..
ٹھٹھہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مارچ2017ء) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی جانب سے مکلی پریس کلب دس لاکھ روپے کی امداد .

(جاری ہے)

بروز جمعہ کو مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر حاجی محمدحنیف میمن اور ضلعہ کاونسل کے میمبر سید ریاض حسین شاہ شیرازی کی جانب سے مکلی پریس کلب کے صدر سید گل شاہ اور جنرل سیکریٹری اور این این آئی ٹھٹھ کے ڈسٹرکٹ رپورٹر عبدالحسین میندھرو کے سپرد کردیا مکلی پریس کلب کی جانب سے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور مسلم لیگ ن کے شیرازی برادران کا شکریہ ادا کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :