انتخاب چمکنی سراج الحق کے معاون برائے انسانی حقوق مقرر

جمعہ 17 مارچ 2017 22:43

انتخاب چمکنی سراج الحق کے معاون برائے انسانی حقوق مقرر
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 مارچ2017ء) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے مشاورت کے بعد انتخاب خان چمکنی ایڈووکیٹ کو اپنا معاون برائے انسانی حقوق مقرر کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :