مردم شماری کوخفیہ رکھنے کے عمل پر سخت تشویش ہے، حکومت مردم شماری کی شفافیت میں ناکام رہی ہے
پیپلزپارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان کا بیان
جمعہ 17 مارچ 2017 22:43
(جاری ہے)
سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ شمار کنندوں کی طرف سے کاربن کاپیوں اور دیگر تصدیق کے فارمزکے خارج نے اعتراضات جو جنم دیا ہے جس سے اس مردم شماری کے پورے مقصد کا کوئی فائدہ نہی ہوگا۔
اس مشکل ایکسزسائز کے لئے حکومت تیار ہی نہی لگتی ایسا لگ رہا ہے کہ حکومت نے صرف کورٹ کی ہدایت پر عمل کرنے کہ لئے بیوروآف اسٹیٹس ٹکس کو مردم شماری کرانے کا حکم کر دیا ہے۔ سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ پی پی پی کو تشویش ہے کہ شمار کے بعد گھر کے ارکان کو کوئی کا?ٹرفوئل نہی دیا جا رہا، اس کا مطلب کہ جس گھرانے شمار کنندہ کومعلومات دی ہے اس فراہم شدہ تفصیلات کا اس خاندان کے پاس کوئی ثبوت نہیں ہو گا۔ معلومات کو خفیہ رکھنے والے رازداری کے اس عمل پر ہمیں سخت تشویش ہے۔ مردم شماری کا کوئی رکارڈ پاکستان بیورو آف اسٹیٹس ٹکس کی ویب سائٹ پربھی موجود نہی۔ فارم 2A کے اخراج پر بھی ہمیں سخت تشویش ہے ، فارم 2Aکو کیوں خارج کیا گیا ہے اس پر حکومت ہمیں جواب دے کیوں کیفارم2A کے خارج سے اہم اعداد شمار حاصل نہیں کئے جا سکیں گے۔شیری رحمان نے کہا کہ حکومت مردم شماری پر ہمارے تحفظات کو حل کرے اورشکایات درج کرانے اور ان کے حل کے لئے ایک طریقہ کار بنایا جائے۔ مردم شماری کے ایک بین الاقوامی مشروط ہے اوراس عمل میں بین الاقوامی سطح پر قبول کیے جانے والے تمام اصولوں کی پیروی کی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نو مئی: فوج کے غصے اور خان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.