مارچ یوم پاکستان پریڈ کی تیاریاں بھرپور طریقے سے جاری

پریڈ میڈ ترک بینڈ سمیت سعودی عرب اور چین کے فوجی دستے بھی شرکت کرینگے ،آئی ایس پی آر

جمعہ 17 مارچ 2017 20:33

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 مارچ2017ء) 23مارچ کو یوم پاکستان پریڈ کی تیاریاں بھرپور طریقے سے جاری ہیں، رواں سال ترکی بینڈ سمیت سعودی عرب اور چین کے فوجی دستے شرکت کرینگے، جبکہ جنوبی افریقہ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شکر پڑیاں پریڈ گراؤنڈ میں23مارچ کو یوم پاکستان پریڈ کی تیاریاں عروج پر ہی، اس مرتبہ پریڈ میں نہ صرف چین کی تینوں افواج کے دستے شامل ہوں گے بلکہ سعودی عرب کا فوجی دستہ اور ترکی کا بینڈ بھی شرکت کرے گا، جبکہ جنوبی افریقہ کے جنرل سولی زکریا شوق پریڈ کا مشاہدہ کریں گے۔ وقار)