لورالائی،پہاڑ پرپکنک مناتے ہوئی گر کر ایک شخص جاں بحق

جمعہ 17 مارچ 2017 17:59

لورالائی۔17مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مارچ2017ء) لورالائی کے علاقے اوریاگی پہاڑ پرپکنک مناتے ہوئے پہاڑے سے نیچے گر کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

مقامی انتظامیہ کے مطابق اوریاگی پہاڑ پر پکنک مناتے ہوئے پہاڑ سے نیچے گرنے سے محمد عبداللہ ولد جان محمد ناصر شدید زخمی ہوگیاجنہیں فوری طورہسپتال منتقل کیاجارہاتھاکہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان بحق ہوگیا ۔ضروری کارروائی کے بعدلاش کوورثاء کے حوالے کردی۔

متعلقہ عنوان :