سندھ میں ایڈز کے کیسزمیں اضافہ، کراچی گڑھ قرار
سندھ میں ایڈز سے متاثرہ بیالیس ہزار افراد کی موجودگی کا انکشاف، سندھ ایڈز کنٹرول پروگرام کی رپورٹ نے تہلکہ مچا دیا
جمعہ 17 مارچ 2017 17:40
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق، سندھ بھر میں پائے جانے والے ایڈز سے متاثرہ افراد کی تعداد بیالیس ہزار سے زائد ہو گئی ہے اور مریضوں کی شرح 8.3 فیصد سے بڑھ کر 17.7 فیصد تک جا پہنچی ہے۔
خوفناک صورتحال کے باوجود سندھ ایڈز کنٹرول پروگرام میں اب تک صرف 6 ہزار 757 مریض رجسٹر کئے جا سکے ہیں جبکہ بتیس ہزار سے زائد مریضوں کی رجسٹریشن ابھی باقی ہے۔ سندھ ایڈز کنٹرول پروگرام کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق، پاکستان کے کسی صوبے میں اتنے ایچ آئی وی مریض نہیں جتنے سندھ میں موجود ہیں۔ مہلک مرض سال دو ہزار تیرہ میں دنیا بھر کے اکیس لاکھ افراد کی زندگی نگل چکا ہے۔مزید اہم خبریں
-
جرمنی میں الیکٹرک کارکی رجسٹریشن میں کمی
-
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں مسلسل دوسرے ہفتے کمی
-
وفاقی وزارت خزانہ نے مارچ کی ماہانہ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی
-
خیبر پختونخوا کی چوبیس سرکاری یونیورسٹیاں وائس چانسلر سے محروم
-
پاکستان اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا رہے گا اور ہر فورم پر ان کے لئے آواز بلند کرے گا، صدر مملکت آصف علی زرداری سے فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع کی ملاقات
-
گزشتہ تین روز میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 400 روپے بڑا اضافہ ہوگیا
-
سوشل میڈیا کا بھوت اور بچوں کی ذہنی صحت
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے ایران کے سفیر کی ملاقات
-
امریکی صدر جو بائیڈن کا وزیراعظم شہبازشریف کو خط ، وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر نومنتخب حکومت کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار
-
وزیراعلی مریم نوازنے محمد نواز شریف کسان کارڈ کی منظوری دیدی ،5 لاکھ کاشتکارو ں کو آسان شرائط پر 150 ارب کا قرضہ دیا جائیگا
-
پشاور بی آر ٹی کے کنٹریکٹر نے عالمی ثالثی عدالت میں حکومت کیخلاف 57 ارب روپے کا دعوی کردیا
-
نوازشریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پرسزا دینا غلطی تھی، ہمشیرہ بانی پی ٹی آئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.