ضلعی انتظامیہ کی غفلت، ترتستان کے صدر کی جگہ پیوٹن کی تصویر لگا دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 17 مارچ 2017 15:56

ضلعی انتظامیہ کی غفلت، ترتستان کے صدر کی جگہ پیوٹن کی تصویر لگا دی
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 مارچ 2017ء) : لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے بینرز پر ترستان کے صدر کی جگہ روسی صدر کی تصویر وزیرا عظم نواز شریف کے ساتھ لگا دی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق لاہور کی شاہراؤں پر لگے بینرز پر ضلعی انتظامیہ کی غفلت کے باعث ترتستان کے صدر رستم کی جگہ روسی صدر پیوٹن کی تصویر لگا دی۔ڈی سی سمیرا احمد نے انتظامیہ غطی کا نوٹس لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :