لسبیلہ کے علاقہ اوتھل میں ایک نوجوان نے خودکشی کرلی

جمعہ 17 مارچ 2017 14:27

لسبیلہ کے علاقہ اوتھل میں ایک نوجوان نے خودکشی کرلی
لسبیلہ۔17مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مارچ2017ء) اوتھل میں ایک نوجوان نے خودکشی کرلی ۔پولیس کے مطابق اوتھل سے 25 کلومیٹرکے فاصلے پرواقعہ علاقے وایارو کے قریب بیس سالہ نوجوان عبدالطیف نے درخت سے لٹک کر خودکشی کرلی ۔

(جاری ہے)

لاش اوتھل ہسپتال منتقل کردیاگیاجہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی ۔لیویز نے مزید تفتیش شروع کردی۔