عراق، جنگ کا پانسا پلٹنے کے لیے داعش کی نئی حکمت عملی
داعش کا دائیں ساحلی علاقے سے عراقی فوج پر حملہ
جمعہ 17 مارچ 2017 13:07
(جاری ہے)
عراقی سیکیورٹی فورسز کے ایک ذریعے نے میڈیا کو بتایا کہ حوثی باغیوں نے صلاح الدین گورنری میں ساحلی علاقے الشرقات کے الخضرانیہ اور الحوریہ سے راکٹوں کے ذریعے حملہ کیا تاہم اس موقع پر موجود سیکیورٹی فورسز نے داعش کا حملہ پسپا کردیا۔
دہشت گردوں اور عراقی فوج کے درمیان شدید لڑائی کی بھی اطلاعات ہیں۔ داعشی جنگجوؤں نے دائیں ساحلی علاقے سے حملہ کرنے کے ساتھ ساتھ بعض دوسرے مقامات سے بھی صلاح الدین گورنری کو نشانہ بنانے کی کوشش کی ہے۔ واضح رہے کہ حالیہ چند ماہ کے دوران عراقی فوج کے آپریشن کے نتیجے میں داعش کے قبضے سے کئی اہم علاقوں کو آزاد کرایا گیا ہے مگر داعشی دہشت گرد کھوئے ہوئے علاقوں پر چھپ کر دھوکے سے حملے کررہے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.