خان پور،دو گروپوں میں تصادم، درجنوں افراد زخمی

جمعہ 17 مارچ 2017 11:49

خان پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 مارچ2017ء) خان پور میں تھانہ صدر کی حدود میں دو گروپوں میں جھگڑے کے باعث درجنوں افراد زخمی ہوگئے‘ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو پولیس کے مطابق خان پور میں تھانہ صدر کی حدود میں دو گروپوں میں جھگڑا ہوا جھگڑے کے دوران درجنوں افراد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :